Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے قطری سفیر کی ملاقات

مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزدہ فیصل بن فرحان نے پیر کو وزارت خارجہ کے دفتر میں مملکت میں قطر کے سفیر بندر بن محمد العطیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجسی ایس پی کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا جو دونوں ملکوں اور عوام کو متحد کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ مشترکہ شعبوں میں تعاون کے پہلووں کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: