Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

یونان میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن

یونان کے قدیم قصبے اولمپیا میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن کر دی گئی۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث تقریب کو مختصر رکھا گیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: