Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

دبئی : جبل علی صنعتی علاقے میں آگ پر قابو پالیا گیا

دبئی حکومت نے کہا ہے کہ جبل علی صنعتی علاقے میں ہونے والی آتشزدگی پر قابو پالیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دبئی حکومت نے کہا ہے کہ ’آگ بجھانے والی ٹیموں نے صنعتی علاقے میں ہونے والی آتشزدگی  کو محدود کردیا ہے‘۔
حکومت دبئی نے کہا ہے کہ ’آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘۔

شیئر: