Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

یونان میں قدیم مندر میں بیجنگ اولمپکس 2022 کی مشعل روشن کرنے کی ریہرسل

یونان میں موسم سرما کے بیجنگ اولمپکس 2022 کی مشعل روشن کرنے کی ریہرسل کی گئی ہے۔ اگلے سال کے اولمپکس میں بھی یہ مشعل خالی سٹیڈیم میں روشن کی جائے گی۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: