Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بندہ کم کام کرے لیکن اچھا کرے: نادیہ افگن

اداکارہ نادیہ افگن کہتی ہیں کہ ’زیادہ تر جو سکرپٹس آتے ہیں وہ دقیانوسی قسم کے ہوتے ہیں وہی ساس بہو کے جھگڑے، نند ظالم ہے بس بری ہے تو مجھے وجہ سمجھ نہیں آتی اور میں نے اب یہ سوچا ہے کہ بندہ کم کام کرے لیکن اچھا کرے۔‘ اردو نیوز کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے

شیئر: