Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لوڈر کی ٹکر سے دکان توڑ کر موٹرسائیکلیں چوری کرنے کی کوشش

آسڑیلین ریاست کوئنزلینڈ میں ایک چور نے مبینہ طور پر تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والا لوڈر چوری کیا اور پھر اس سے ایک دکان کا دروازہ توڑ کر وہاں موجود دو موٹرسائیکلیں چوری کر لیں۔ آسٹریلوی شہر برسبین کے مغرب میں پیش آنے والے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح ہے کہ پولیس کے تعاقب پر لوڈر میں سوار شخص چوری شدہ موٹرسائیکلیں گرا کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

شیئر: