Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

مٹکا پیزا: کانٹیننٹل فوڈ کے ساتھ دیسی ٹچ

مٹکا بریانی تو آپ نے کھائی ہی ہوگی لیکن راولپنڈی کی ایک خاتون نے دیسی کھانوں کو پسند کرنے والے افراد کے لیے مٹکا پیزا متعارف کروایا ہے۔ مٹکا پیزا کیسے بنتا ہے اور اس کا آئیڈیا کہاں سے آیا، بتا رہے ہیں ہمارے نامہ نگار زبیر علی خان اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: