Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

مشہور کامیڈی سیریز ’ففٹی ففٹی‘ کے کردار ماجد جہانگیر حکومتی امداد کے منتظر

ماجد جہانگیر نے کامیڈی سیریز ’ففٹی ففٹی‘ میں کام کرنے علاوہ 50 برس تک مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور حکومت نے انہیں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا، لیکن اب وہ علیل ہیں اور حکومت سے امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی رپورٹ۔

شیئر: