Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

ملیے پیکاسو بننے کے خواہش مند ننھے آرٹسٹ سے

عبدالقدیر کو بچپن ہی سے سکیچ بنانے کا شوق تھا۔ یہ نو عمر آرٹسٹ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر کر اپنے فن کو بیچتا ہے۔ یہ ننھا آرٹسٹ کیا خواب سجائے بیٹھا ہے؟ دیکھیے عرفان قریشی کی رپورٹ میں۔

شیئر: