Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شمالی کوریا کے فوجیوں کا مارشل آرٹس کی صلاحیتوں کا زبردست مظاہرہ

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں مارشل آرٹ کا ایک شاندار مظاہرہ دیکھا جس میں ان کے فوجیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مارشل آرٹ کے اس مظاہرے میں فوجیوں نے کنکریٹ کی اینٹوں کو توڑنے کے لیے مُکوں اور سر کا استعمال کیا۔ مزید اس ویڈیو میں۔

شیئر: