Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

جنوبی کورین ’سکوئڈ گیم‘ ابو ظبی میں حقیقت کا روپ اختیار کرگئی

ابو ظبی کے کورین کلچرل سینٹر میں ’سکوئڈ گیم‘ سے متعلق سرگرمی کا انعقاد کیا گیا جس میں ایونٹ کے شرکا نے’سکوئڈ گیم‘ میں دکھائے جانے والے کھیل میں حصہ بھی لیا۔ نیٹ فلکس کے مطابق اس سیریز کا پہلا سیزن 28 دنوں میں گیارہ کروڑ دس لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

شیئر: