Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

انسان ہے یا مجسمہ کلک کر کے دیکھیے!

اسلام آباد کی شاہراؤں پر خود کو سر سے پاؤں تک سنہرے رنگ سے سجا کر گھنٹوں بنا حرکت کیے لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بنوا کر انہیں خوش کرتا یہ مجسمہ، اپنے اس شوق سے مشہور ہونا چاہتا ہے۔ آپ ان سے کہاں اور کیسے مل سکتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ 

شیئر: