Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

دنیا کی پہلی عمارت جو کورونا وبا کو مدِ نظر رکھتے بنائی جا رہی ہے

امریکہ میں لیگیسی ٹاور نامی ایک عمارت بنائی جا رہی ہے جسے کورونا وبا کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعمیر کیا جارہا ہے۔ اس 55 منزلہ عمارت میں ٹیکنالوجی کی کیا کیا سہولیات ہوں گی دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: