Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

تھائی لینڈ کے ریستوران میں سیلاب کا پانی فیشن کیسے بن گیا؟

تھائی لینڈ کے ایک ریستوران میں جب سیلاب کا پانی آیا تو اسے بند کرنے کی تیاری مکمل ہو چکی تھی۔ لیکن یہاں گاہک لذیز کھانے کو چھوڑ کر نہیں جانا چاہ رہے تھے۔ ایسے میں گاہکوں اور ریستوران انتظامیہ نے کیا کیا دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: