Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ولی عہد سے برطانوی وزیر اعظم کا رابطہ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو ترقی دینے کے مواقع کاجائزہ لیا۔( فائل فوٹو ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے انہیں ترقی دینے کے مواقع کاجائزہ لیا ہے۔
رابطے کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: