Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

امریکہ سے دبئی ایکسپو تک، قرآن مجید کے تاریخی نسخے کے لیے خصوصی انتظامات

امریکہ کے صدر تھامس جیفرسن کے پاس رہنے والے قرآن کے تاریخی نسخے کو ایک خصوصی طور پر تیار کیے گئے لکڑی کے باکس میں واشنگٹن میں کانگرس کی لائبریری سے دبئی ایکسپو میں بھیجا گیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: