Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

کورونا کے مریضوں کے لیے ’ورچول آئی سی یو‘ ڈیوائس

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے گھر پر رہتے ہوئے ڈاکٹر سے مسلسل رابطے کی ایپ یا ورچول آئی سی یو ڈیوائس متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ موبائل فون سے منسلک ہو کر کیسے کام کرتی ہے دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: