Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ ایچ ایٹ قبرستان میں تدفین

پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اتوار کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد کے احاطے میں ادا کی گئی جس میں اعلی سول و فوجی حکام سمیت بڑی تعداد میں عام لوگ بھی شریک ہوئے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین ایچ ایٹ کے قبرستان میں کی گئی۔ تفصیل دیھکیے اس ویڈیو میں

شیئر: