Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

’جوہری پروگرام کے بانی‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی پر ایک نظر

پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے دیگر ممالک کو جوہری راز کی فروخت کے الزامات تسلیم کیے تھے جس کے بعد 2004  میں انہیں اپنے گھر میں نظربند کر دیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دو بار نشان امتیاز جبکہ  ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ ان کی زندگی کی کچھ جھلکیاں دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: