Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

سیاسی میدان میں مدمقابل پنجاب حکومت اور اپوزیشن کا ’دوستانہ میچ‘

پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تین میچوں کی سیریز لاہور میں منعقد ہوئی جس کے لیے میدان گورنر ہاؤس میں سجایا گیا تھا۔ حکومتی ٹیم کی کپتانی تحریکِ انصاف کے فیاض الحسن چوہان کر رہے تھے جبکہ اپوزیشن کے کپتان علی حیدر گیلانی تھے۔ اس میچ کا احوال جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: