Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

جنوبی سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام

ڈرون کو ہدف پر پہنچنے سے قبل تباہ کردیا گیا۔(فائل فوٹو سبق)
عرب اتحاد نے سنیچر کی شب ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنایا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جنوبی سعودی عرب کی طرف بھیجے گئے بارودی ڈرون کو ہدف پر پہنچنے سے قبل راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔
یاد رہے کہ جمعے کی رات جازان ایئرپورٹ پر حوثیوں کے 2 ڈرون حملوں میں 10 افراد زخمی ہوئے تھے‘۔
 

شیئر: