Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

چترال میں ’آئرن ایج‘ کی قبریں اور آثار دریافت

ہزارہ یونیورسٹی کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم کو چترال کے گاؤں سنگور میں کھدائی کے دوران قدیم قبریں، انسانی باقیات، مٹی کے برتن اور نوادرات ملے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی قبریں ہزاروں برس قدیم لوہے کے دور (آئرن ایج ) کی ہیں۔ ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: