Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

بلوچستان زلزلہ: ہرنائی کا کٹھن راستہ

زلزلے سے صوبہ بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے ہرنائی کا سول ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ یہاں طبی علاج سے متعلق کیا مسائل ہیں اور اگر کسی کو ایمرجنسی میں براستہ ہرنائی کوئٹہ روڈ کے صوبائی دارالحکومت کے ہسپتال میں منتقل کرنا ہو تو راستے میں کس طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: