Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

انڈیا میں مٹی کے ڈھیر سے ’رزق‘ چُنتے مزدوروں کی کہانی

انڈیا کے شہر راورکیلا کے نواح میں مزدور مرد و خواتین فیکٹریوں کے کچرے اور مٹی سے لوہا تلاش کرتے ہیں اور پھر اسے بیچ کر رزق کماتے ہیں۔ انہیں ایک بوری کے بدلے میں 50 روپے مل جاتے ہیں۔ مزدور خواتین کا کہنا ہے کہ لوہا چُننا بہت محنت کا کام ہے جس سے ان کے ’ہاتھ درد کرنے لگ جاتے ہیں۔‘۔ دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: