Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہرنائی زلزلہ: ’ہم سو رہے تھے اور چھت گر گئی‘

بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، سبی، ہرنائی، زیارت، پشین سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے باعث متعدد مکانات منہدم ہونے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 20 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے ہرنائی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ میں۔ 

شیئر: