Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

بلوچستان: ہرنائی میں زلزلے سے تباہی کے مناظر

بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، سبی، ہرنائی، زیارت، پشین سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے باعث متعدد مکانات منہدم ہونے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: