Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ہوشیار ہو جائیے! کیونکہ اب روبوٹس کریں گے آپ کی نگرانی

سنگاپور کی شاہراہوں اور مالز میں اب روبوٹ لوگوں کی نگرانی کریں گے۔ اس روبوٹ میں سات کیمرے نصب ہیں جو اس کے اطراف میں ہونے والی قابلِ توجہ حرکات کے بارے میں فوراً اسے الرٹ کر دیتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں
 
 

شیئر: