Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025

بلوچستان: ’پولیس مقابلے میں ہلاک بچے‘ کے لواحقین کا لاش سمیت احتجاج

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بچے کے لواحقین نے میت 750 کلومیٹر دور سے کوئٹہ لاکر احتجاج کیا۔ لواحقین کے مطالبات کیا ہیں؟ جانئے اس رپورٹ میں۔

شیئر: