Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

’تھائی پٹھان‘ کون ہیں؟

تھائی لینڈ میں پختونوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے جو بیسویں صدی کے اوائل یا اس سے بھی پہلے پاکستان سے ہجرت کر کے وہاں چلی گئی تھی۔ ’تھائی پٹھان‘ کے نام سے جانے جانے والی یہ برادری تھائی لینڈ کی بااثر کمیونیٹیز میں شمار کی جاتی ہے۔ سنیے اردو نیوز پاڈ کاسٹ

شیئر: