Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کابل کے ہسپتال میں کورونا کے مریض کس حال میں؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہسپتال میں ڈاکٹروں کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد زیادہ اور گنجائش کم ہے۔ بین الاقوامی امداد کی بندش اور ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث صورتحال خراب ہو رہی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: