Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہنزہ شہر کے ’فائیو سٹار‘ سیب سیاحوں کے لیے بالکل مفت

گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں ان دنوں سیب کے درختوں پر پھلوں کی بہار ہے۔ یہاں کے سیب دیکھنے میں جتنے خوبصورت لگتے ہیں اتنے ہی کھانے میں میٹھے ہیں اور سیاحوں کے لیے بالکل مفت ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: