Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیریوں کی سالانہ ہجرت

سردیاں قریب آتے ہی شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیر کے باشندے سالانہ ہجرت شروع کرتے ہیں۔ اس کاروبار سے منسلک کشمیری ہر سال ہمالیہ کے پہاڑی علاقے سے سینکڑوں کلومیٹر دور ریگستانی ریاست راجھستان جاتے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: