Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سات عالمی میراتھن دوڑنے کا چیلنج قبول کرنے والا پاکستانی

سینیٹ آف پاکستان کے افسر رمضان ساجد نے اپنے طور پر دنیا کی سات بڑی میراتھن ریس دوڑنے کا چیلنج قائم کرتے ہوئے دو میراتھن میں کامیابی سے حصہ لیا ہے۔ اوسطاً ساڑھے چار گھنٹے میں 42 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کرنے والے رمضان ساجد 26 ستمبر سے سات نومبر تک سات میراتھن دوڑیں گے۔ 46 سالہ رمضان ساجد نے دوڑنے کا سلسلہ کب اور کیوں شروع کیا دیکھیے بشیر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: