Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

’تھیٹر میں لوگ پیسہ نہیں اداکاری کے جنون کی وجہ سے آتے ہیں‘

تھیٹر کی بہترین اداکارہ سمجھی جانے والی کیف غزنوی کا کہنا ہے کہ ’تھیٹر کے اداکار کو جو بھی کردار دیا جاتا ہے وہ اس کردار میں گھس جاتا ہے،تھیٹر میں پیسہ تو زیادہ ہے نہیں لہذا یہاں لوگ اداکاری کے جنون کی وجہ سے آتے ہیں۔‘ اردو نیوز کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے

شیئر: