Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

اپر چترال میں ’گلوف‘ سے لوگوں کی جانیں کیسے بچائیں؟

چترال کے بالائی حصے کے دور دراز اور آفت زدہ علاقے بریپ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تربیتی مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلوف) یعنی گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال میں لوگوں کی جانیں بچانے اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے مقامی شہریوں کو تربیت دی گئی۔ دیکھیے طارق اللہ کی یہ ویڈیو 

شیئر: