اگر آپ اسلام آباد کے باسی ہیں اور چہل قدمی کے شوقین ہیں تو آپ ٹریل فائیو پر تو ضرور گئے ہوں گے اور کھلی ہوا، قدرتی نظاروں کے ساتھ ساتھ وہاں موجود ڈھابے سے چائے پکوڑے بھی ضرور کھائے ہوں گے۔ اس ڈھابے کی کیا کہانی ہے اور ٹریل فائیو کا رخ کرنے والے افراد یہاں سے پکوڑے کھانا کیوں پسند کرتے ہیں جانیے شیمبر الیگزینڈر کی اس ویڈیو میں