Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مارشل آرٹس سے لڑکیوں کو ’مضبوط‘ بناتی 78 سالہ انڈین ’اماں‘

انڈیا کی ریاست کیرالہ میں 78 سالہ خاتون قدیم مارشل آرٹس کی ایک قسم کلاری پیاتو کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سات سال کی عمر میں یہ کھیل سیکھا تھا اور اب وہ تیسری نسل کو یہ مارشل آرٹس سکھا رہی ہیں۔ میناکشی اماں کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے لیے تشدد کے خلاف کلاری پیاتو سیکھنا بہت ضروری ہے، دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: