Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ضلع اورکزئی کے پہاڑی ٹریک میں سائیکل ریس

محکمہ سیاحت کی جانب سے قبائلی اضلاع میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ضلع اورکزئی میں آل پاکستان سائیکلنگ ریس کا انعقاد ہوا جس میں چاروں صوبوں سے 34 سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔ مزید جانیے طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 
 

شیئر: