Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

معاشرے میں کھیلوں کی ثقافت رائج کرنے کیلئے کوشاں ہیں، شہزادی ریما

ریاض...شہزادی ریما بنت بندر نے اعلان کیا ہے کہ اسپورٹس اتھارٹی معاشرے میں کھیلوں کی ثقافت رائج کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ لیڈیز اسپورٹس سینٹر کے اجازت ناموں کے اجراءکیلئے متعلقہ وزارتوں سے رابطے میں ہیں۔ شہزادی ریما نے اسپورٹس اتھارٹی کے اکاﺅنٹ پر اپنے پیغا م میں کہا کہ 18یونیورسٹیوں کے ساتھ اسپورٹس سینٹرزکھلنے کی بات چیت جاری ہے۔ تجارت و محنت و بلدیاتی امور کی وزارتوں کے ساتھ لیڈیز اسپورٹس سینٹرز کے اجازت ناموں کے اجراءکیلئے آسانیاں پیدا کی جارہی ہیں۔

شیئر: