Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

طالبان نے ہزاروں افغان باشندوں کو سپن بولدک کراسنگ پر روک دیا

افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر چمن سرحدی گزر گاہ کو بند کر دیا۔ کراسنگ پر تعینات طالبان گارڈ کے مطابق صرف ان افراد کو واپس بھیجا جا رہا ہے جن کے پاس پاکستان داخل ہونے کے لیے دستاویزات موجود نہیں ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: