Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکی صدر کی جانب سے شاہ سلمان کو یوم الوطنی پر مبارک باد

 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کو امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے مملکت کے قومی دن کے موقع پر تہنیتی پیغام موصول ہوا- 
ایس پی اے کے مطابق بائیڈن نے اپنے پیغام تہنیت میں خادم حرمین شریفین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان 8 عشروں پر محیط پائدار تعلقات کو سراہا-  
جوبائیڈن نے کہاکہ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات مشرق وسطی میں خوشحالی اور امن و استحکام کے حوالے سے بنیاد کے پتھر کا درجہ رکھتے ہیں- 
امریکی صدر نے متعدد شعبوں میں مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کا بھی اشتیاق ظاہر کیا-

شیئر: