Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

اسلحہ اٹھائے طالبان جنگجوؤں کی کابل کے پارکوں میں سیر و تفریح

افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان جنجگوؤں کی ایک بڑی تعداد میں کابل میں سیر و تفریح کے مقامات پر دیکھا جا رہا ہے۔ دارالحکومت کے پارکوں اور دیگر سیاحتی مقامات پر جنگجو اسلحے تھامے جھول جھولتے اور کشتیوں میں سیر کر رہے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: