Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایف بی آر کے خلاف ملک بھر کے تاجروں کا اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے تاجروں نے ریڈزون میں ریلی نکالی اور سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے پہنچ کر احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی پالیسیوں کا تنقید کا نشانہ بنانے والے تاجر ٹیکس نظام میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
مزید جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: