Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سعودی ایئر ڈیفنس نے ڈرون تباہ کردیا، خمیس مشیط پر حملہ ناکام

بارودی ڈرون راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔(فائل فوٹو عرب نیوز)
سعودی ایئر ڈیفنس نے منگل کی شب خمیس مشیط پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنایا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بارودی ڈرون راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔

شیئر: