Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

کابل کے’کوچہ مرغاں‘ میں اب کوئی غیر ملکی نہیں نظر آتا

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد دارالحکومت کابل کی مشہور ’چکن سٹریٹ‘ میں اب کوئی غیر ملکی نظر نہیں آتا۔ یہ مارکیٹ افغان قالینوں اور نوادرات کے لیے مشہور ہے جہاں غیر ملکی اکثر شاپنگ کرتے نظر آتے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: