Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کابل: بش بازار میں طالبان جنگجوؤں کی امریکی فوجی سازوسامان کی خریداری

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع بش بازار میں طالبان جنگجو امریکی فوجی ساز و سامان کی شاپنگ کرنے جاتے ہیں۔ فوجی یونیفارم، فوجی جوتے، سرچ لائٹس، بلٹ پروف جیکٹ سے لے کر رائفلز، گنز اور سپیشل گلاسز بھی یہیں ملتے ہیں۔ یہ بازار امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے نام سے منسوب ہے۔ اس بازار کے مناظر دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: