Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کو اماراتی سالانہ فورم میں شرکت کی دعوت

  ریاض دفتر خارجہ میں ملاقات کے دوران انہیں دعوت نامہ حوالے کیا ہے۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کی طرف سے 12 ویں سالانہ فورم ’صیربنی یاس‘ میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایس پی اے کے مطابق نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید الخریجی سے پیر کو مملکت میں متعین اماراتی سفیر شیخ نہیان بن سیف بن محمد آل نہیان نےملاقات کی ہے۔

وزیرخارجہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں(فوٹو ایس پی اے)

  ریاض دفتر خارجہ میں ملاقات کے دوران انہیں دعوت نامہ حوالے کیا ہے۔ 
یاد رہے کہ وزیرخارجہ ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے  76 ویں سیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں- 

شیئر: