Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

پاکستانی خاتون جس نے ’اپنا شوق پروفیشن میں بدل‘ ڈالا

راولپنڈی کی رہائشی نمرہ عباس نے بچپن کے شوق کیلی گرافی کو پروفیشن میں بدل ڈالا ہے۔ نمرہ عباس کا کہنا ہے کہ انہوں نے انوائرمینٹل سائنسز میں ماسٹر کیا ہے لیکن آرٹ کے لیے شوق کی وجہ سے انہوں نے مختلف کورسز کیے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: