Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

پولیس سٹیشن میں کمیونٹی گائیڈز، ’پہلی بار تھانے آ کر اچھا لگا‘

کیا آپ کو اپنے کام کے لیے تھانے جانے سے ڈر لگتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو لاہور پولیس نے آپ کا ڈر کم کرنے کے لیے ہر پولیس سٹیشن میں کمیونٹی گائیڈز تعینات کر دیے ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس سے پولیس کلچر ٹھیک ہو گا۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: