Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

طالبان کے کنٹرول کے بعد بھی کابل کے اکھاڑوں کی رونقیں برقرار

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہر ہفتے کشتی کا میدان سجتا ہے جہاں ملک بھر سے آئے ہوئے پہلوان جوڈو اور کشتی کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ تماشائی دیگر شہریوں سے آنے والے پہلوانوں کو خوب داد کے ساتھ ساتھ ان پر پیسے بھی نچھاور کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں ۔۔۔

شیئر: